تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 جون 2013
وقت اشاعت: 6:9

مس امریکا کا تاج۔۔۔25سالہ ایرن بریڈے کے سر سج گیا

جیو نیوز - لاس ویگاس … مس امریکا کا تاج۔۔۔25سالہ ایرن بریڈے کے سر سج گیا،لاس ویگاس میں ہوامس امریکا کا مقابلہ جس میں ساوتھ گلاسٹنبری میں رہنے والی ایرن بریڈے فاتح قرار پائیں۔ 25 سالہ ایرن بریڈے مس کنٹی کٹی مقابلہ بھی جیت چکی ہیں۔خوبصورتی کا تاج بریڈ ے کے پاس ایک سال تک رہے گا،اس سال ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے میں بریڈیامریکا کی نمائندگی کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.