تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جون 2013
وقت اشاعت: 5:53

ہالی وڈ: سنگر جینفر لوپیز کیلئے"ہالی وڈ واک آف فیم " کا اعزاز

جیو نیوز - ہالی وڈ…ہالی وڈ سنگر جینفر لوپیز کو موسیقی میں کام کرنے پر "ہالی وڈ واک آف فیم " کے اعزاز سے نوازاگیا ہے، ہالی وڈ بولیوارڈ کی شاندار تقریب میں ہزاروں مداحوں کے سامنے جینفر کو2 ہزار 5 سواں اعزاز دیا گیا، تقریب میں جینفر کے کام کو سراہنے کے لیے سنگر پٹ بال ، ایکٹریس جین فونڈا، سابق امریکن آئڈل پرڈیوسر نئیگل بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ہالی وڈ اسٹارز نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے موسیقی کے سفر میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا، جینفر اداکاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منواچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.