تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 جون 2013
وقت اشاعت: 9:21

فلم کرش3 میں سْپرویمن کے روپ میں نظرآوٴں گی، کنگنارناوت

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ کی سپْرہیروسیریزکی فلم کرش تھری دیوالی پرریلیزہوگی۔اداکارہ کنگنارناوت کادعویٰ ہے کہ فلم میں وہ سْپرویمن کے روپ میں نظر آئیں گی۔فلمسازوہدایتکارراکیش روشن نے اعلان کیاہے کہ ان کی سائنس فکشن مووی کرش 3اتوارتین نومبرکے بجائے پیرچارنومبرکوہندووٴں کے نئے سال پرسنیماگھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں ایک بارپھر ریتھک روشن سْپرہیروکے روپ میں جلوہ گرہورہے ہیں۔کرش تھری کی ہیروئن توپریانکاچوپڑاہیں لیکن اداکارہ کنگنارناوت کادعویٰ ہے کہ وہ فلم کی سْپرویمن ہیں۔ان کاکرداایلین،سْپرویمن،ٹام ریڈراورکیٹ ویمن قسم کاہے۔ماردھاڑسے بھرپورکرش تھری میں اُن کے ایکشن دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.