تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 جون 2013
وقت اشاعت: 3:47

امرتسر:اداکارہ ودیابالن کی گولڈن ٹیمپل میں حاضری

جیو نیوز - نئی دہلی …بالی وڈ کی ڈرٹی گرل ودیابالن سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیپمل پہنچیں جہاں انہوں نے اپنی نئی فلم گھن چکرکی کامیابی کے لیے دعامانگی۔اداکارہ ودیابالن آج کل اپنی نئی فلم گھن چکرکی پروموشن میں مصروف ہیں۔جالندھرسے وہ علی الصبح امرتسرپہنچیں اورسکھوں کی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل پرحاضری دی۔ودیابالن نے دربارصاحب پرفلم گھن چکرکی کامیابی کے لیے دعابھی مانگی۔اس موقع پرانہوں نے سکھ روایات کے مطابق دوپٹااوڑھ رکھاتھااورخاصی خوش نظرآرہی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.