تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 جون 2013
وقت اشاعت: 12:26

وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

جیو نیوز - بنکاک…بولی ووڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف لولی ووڈ اداکارہ وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں ۔وینا ملک کے پیر میں کنڑ فلم سِلک کی شوٹنگ کے دوران فریکچرہوگیا۔تاہم وینا ملک اس وقت سخت تکلیف میں اپنی شوٹنگ مکمل کی اور بیڈ ریسٹ پر چلی گئیں ۔ڈاکٹروں نے وینا ملک کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.