تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 18:52

دبنگ تھری سے سوناکشی آؤٹ،نئی ہیروئن کا فیصلہ نہیں ہوا

جیو نیوز - ممبئی …دبنگ تھری سے سوناکشی آوٹ،سلمان خان کی سوپرہٹ سیریز کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ سوناکشی سنہا کے بغیربالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو کی کامیابی کے بعد سیریز کے تیسرے حصے پر کام شروع ہو چکا ہے۔تاہم دبنگ سلسلے کی تیسری فلم میں چلبل پانڈے کے مرکزی کردار کے مدمقابل سوناکشی سنہا کی جگہ کسی نئی ہیروئین کو دی جائے گی ۔دبنگ سیریز کی پہلی دو فلموں میں بطور لیڈ لیڈی پسند کی جانے والی سوناکشی سنہا کی جگہ کون بنے گی نئی ہیروئین اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.