2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 19:40
جانی ڈیپ کی نئی فلم دی لون رینجر تیار ،3 جولائی سے نمائش شروع ہوگی
جیو نیوز - لاس اینجلس …ہالی ووڈ سوپرا سٹار جانی ڈیپ کی نئی فلم تیار ریلیز کے لئے،the lone ranger تین جولائی سے امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی،والٹ ڈزنی پکچرز کی یہ ایکشن ایڈوینچر ویسٹرن فلم امیرکی ریڈیو سیرل کے مقبول کردار لون رینجر پر مبنی ہے۔ہدائیت کار گور وربنسکی کی آرمی ہیمر کا مرکزی کردار ہے،ایکشن ایڈوینچر اور طنزومزاح پر مبنی فلم میں ہالی ووڈ سوپرسٹار جانی ڈیپ کا دوسرا اہم کردار ہے۔کرپشن اور ناانصافی کے خلاف لڑتے دو ہیروز کی اس کہانی کو بڑی اسکرین کے لئے تخلیق کیا ہے پائیرٹس آف دا کربین کی شاہکار پروڈیوسر ہدائیتکار جوڑی نے دا لون رینجر تین جولائی سے امریکہ اور یورپ کے سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔