تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:40

کینیڈا کے عالمی سرکس میں ما ئیکل جیکسن کوخراجِ تحسین

جیو نیوز - لاس ویگاس…این جی ٹی…کینیڈا کے عالمی سرکس اور تھیٹر کمپنی کے فنکاروں نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے مائیکل جیکسن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ لاس ویگا س میں پیش کیے گئے اس شو میں مائیکل جیکسن کے مشہور گانوں پر ماہرانہ رقص اور ایکروبٹیک پرفارمنس کی جبکہ مشہورِِ زمانہ مون واک پیش کر کے سماں باندھ دیا۔ کینیڈاکی یہ مشہور تھیٹر کمپنی مائیکل جیکسن کی وفات کے بعد سے اپنے ہر شو میں باقاعدگی سے کنگ آف پاپ کو خر اجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.