تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 جولائی 2013
وقت اشاعت: 12:54

ہانگ کانگ کی فلم ڈرگ وار کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

جیو نیوز - ہانگ کانگ…ہانگ کانگ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ڈرگ وار کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔فلم ڈرگ وارکی کہانی منشیات کا کاروبار کرنے والے اسمگلروں اور پولیس کے درمیان لڑائی کے گرد گھومتی ہے جس میں اسمگلرزکے گینگ کا سربراہ پولیس کے ہتھے چڑھ جاتا ہے۔کہانی میں اہم موڑاس وقت آتاہے جب گینگ کاسربراہ سزائے موت سے بچنے کے لیے پولیس کی مدد کرنے پرتیارہوجاتاہے اورپھرنہ رکنے والے ایکشن ،تھرل اورایڈونچرکاسلسلہ شروع ہوجاتاہے۔ فلم 26 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.