تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:58

عمران ہاشمی فلم ”ایک تھی ڈائن“میں جادوگر بنیں گے

جیو نیوز - ممبئی…جنت ٹو میں اپنا جادو چلانے کے بعدعمران ہاشمی بنیں گے ساتویں آسمان پر جادوگر۔جنت ٹو میں ویسے تو عمران کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے اور ہر طرف ان ہی کا بول بالا ہے ،اسی لئے عمران ہاشمی نے اصلی جادوگر بننے کی ٹھانی ہے۔ فلم ”ایک تھی ڈائن“ میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلئے عمران بھارت کے ماہر جادوگر سے کمالات بھی سیکھیں گے۔عمران ہاشمی کا کہناہے کہ وہ فلم میں خود جادو دکھا کر اپنے پرستاروں کو حیران کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.