تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:51

بالی وڈ فلم ’ عشق زادے ‘نے پہلے ہی دن 5 کروڑ کمالیے

جیو نیوز - ممبئی… عشق زادے نے پہلے ہی دن باکس آفس پر جادو کردیا فلم نے 5 کروڑ کمالیے ۔ عشق زادے نے اپنی ریلیز کے پہلے روز ہی فلم بینوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔ نفرت اور محبت کے گرد گھومتی اس انوکھی رومینٹک لو اسٹوری کے گانے اور ڈائلاگز نے پہلے ہی روز ہاوس فل کردیا ہے۔ ارجن کپور اور پری نیتی چوپڑا اسٹارر فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے روز ہی 5کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور امید کی جارہی ہے کہ فلم سب کو پیچھے چھوڑ دے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.