تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مئی 2012
وقت اشاعت: 22:6

بلو نڈ حسینہ ما رلن منر و کی ذا تی اشیا ء پہلی با ر نما ئش کے لیے پیش

جیو نیوز - ہا لا س اینجلس …این جی ٹی…ہالی و و ڈ اداکا رہ ما رلن منر و کی ذا تی اشیا ء پہلی با ر لا س اینجلس میں نما ئش کے لیے پیش کر دی گئی ہیں ۔ اس نما ئش میں ما رلن منر و کے وہ ملبو سات ،گا ؤن اور جو تے منظرِ عام پر لا ئے گئے ہیں جو اس سے قبل کسی عوامی نما ئش میں نہیں رکھے گئے ۔ اس نما ئش میں منرو کی میک اپ کٹ بھی رکھی گئی ہے جس کی مدد سے وہ روزانہ تین گھنٹے تک اپنا میک اَپ کیا کر تی تھیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.