1 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:53
ما ری کیری ٹی وی رئیلیٹی شو کی مہنگی ترین جج،شو کے پونے 2کروڑ ڈالر لیں گی
جیو نیوز - واشنگٹن …امریکی گلو کا رہ ما ریہ کیری نے مشہور رئیلٹی American Idol جج کر نے کے اٹھار ہ ملین ڈالر معاوضے کا معا ہد ہ کر لیا ہے ۔ بھار ی معاوضے کے اس معا ہدے کے بعد وہ کسی ٹی وی رئیلیٹی شومیں منصفی کے فر ائض سر ا نجا م دینے والی مہنگی ترین جج بن گئی ہیں۔ اس معا ہدے کے تحت انہیں امریکی آئڈل کا نیا سیزن جج کرنے کے لیے صر ف ایک منٹ کے لیے سات ہزا ر پا نچ سو ڈالر ادا کیے جائیں گے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل جینفر لو پیز امریکن آئڈل کے لیے با رہ ملین ڈالر جبکہ بر ٹنی اسپیئر ز ایکس فیکٹر کے لیے پندر ہ ملین ڈالر کا معا وضہ وصول کر چکی ہیں ۔