تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اگست 2012
وقت اشاعت: 8:59

امریکی گلوکارہ شرلائیڈ کی نئے البم کے لئے تشہیر ی مہم

جیو نیوز - لاس اینجلس… امریکی گلوکارہ شر لائیڈ اپنے نئے البم کی تشہیر کے لیے امریکا کے دورے پر نکلی ہیں،کیلی فورنیا پہنچ کر انہوں نے ملک شیک بنایا۔ شر لائیڈ مغربی ہالی وڈ کے ایک بازار پہنچیں تو ان کو دیکھنے کے لیے درجنوں مداح جمع تھے۔ انہوں نے ایک دکان میں بنانا ملک شیک بنا کر سب کو حیران کردیا۔انہوں نے ایکس فیکٹر کی ساتویں سیریز سے شہرت حاصل کی تھی،اس مقابلے میں تو وہ چوتھے نمبر پر رہی تھیں مگر اس کے بعد ان کے البم نے بہت مقبولیت حاصل کرلی۔ آج کل وہ اپنے نئے البم پر کام کر رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.