تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:51

بالی ووڈ میں کوئی دوست نہیں،عمران ہاشمی

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں ان کا مشکل سے ہی کوئی دوست ہو کیونکہ انہیں فلمی پارٹیز پسند ہیں اور نہ ہی انڈسٹری میں دوستی۔ عمران ہاشمی کہتے ہیں کہ اپنی فلم کی پروموشن کے علاوہ کسی اورفلمی تقریب میں جانے کی بات ہوتو وہ گھر پر رہنا ہی پسند کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی طے کرلیا تھا کہ وہ بالی وڈ کے سوشل سرکٹ کا حصہ نہیں بنیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.