5 اگست 2012
وقت اشاعت: 13:40
سوشل ٹاک شو دی آؤٹ سائیڈر کی ریڈ کارپیٹ تقریب
جیو نیوز - ممبئی…ممبئی میں سوشل ٹاک شو دی آؤٹ سائیڈر کے ریڈ کارپیٹ تقریب میں بالی ددڈ سلیبریٹیز شاہ رخ خاں ، گوری خاں ،شرما جوشی اور کئی اداکار نے شرکت کر کے ایونٹ کو شاندار بنا دیا۔سوشل شو دی آؤٹ سائیڈر کے میزبان ہیں بریٹش ٹم سیبسٹین،اس شو میں سماجی مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔ جن سے معاشرے میں تبدیلی ممکن ہو سکے گی۔ اس موقع پرشاہ رخ کا کہنا ہے کہ یہ شو واقعی بہت شاندار ہو نے جا رہا ہے۔