تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اگست 2012
وقت اشاعت: 13:40

گوگو گوندا گانا سب سے مختلف ہے ، آئٹم نمبر نہ کہا جائے ،سوناکشی سنہا

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ان کاگوگو گوندا گانا سب سے مختلف ہے ، اس کو آئٹم نمبر نہ کہا جائے ،سوناکشی نے اپنی نئی فلم، او مائی گاڈ کی پروموشنل تقریب میں کہا کہ آئٹم نمبر کا لفظ تو بہت ہی عام ہوگیا ہے، اب تو ہر سولو پرفارمنس کو آئٹم نمبر کہہ دیا جاتا ہے۔لیکن ان کا سونگ 'Go go Govinda' آئٹم نمبر سے ہٹ کر ہے۔سوناکشی اس سونگ میں دیوا پرابھو کے ساتھ نظر آئیں گی، لیکن دونوں کا فلم میں کوئی کردار نہیں، سوناکشی گانے میں پرفارمنس سے خوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.