تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 فروری 2013
وقت اشاعت: 12:14

انڈونیشیا میں ہونے والے فیشن ویک، میچنگ کے اسکارف اور حجاب

جیو نیوز - جکارتا …انڈونیشیا میں ہونے والے فیشن ویک میں جدید ملبوسات کی کلیکشن دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔جکارتا میں ہونے والے اس ایونٹ میں چار تھیمز رکھی گئی ہیں۔ماڈلز نے نت نئے کپڑے پہن کر کیٹ واک کی۔ شوخ رنگوں کے ڈھیلے ڈھالے کرتے اور میچنگ کے اسکارف اور حجاب کو جدید تراش خراش کے ساتھ پیش کیا گیا۔ شو میں شریک افراد نے جدت آمیز ملبوسات، دلکش ڈیزائن اور رنگوں کے انداز کو سراہا اور ڈیزائنروں کے ذوق کو داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.