تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 فروری 2013
وقت اشاعت: 7:37

اٹلی کے شہر میلان میں زوردار طریقے سے فیشن ویک جاری

جیو نیوز - میلان…اٹلی کے شہر میلان میں زوردار طریقے سے فیشن ویک جاری ہے جس میں معروف برانڈز کے ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔میلان فیشن ویک میں معروف ڈیزائنر ورساچے کی جانب سے خزاں اور سرما کے لباس پیش کیے گئے، خوبصورت ماڈلز نے دلفریب اداوٴں کے ساتھ ورساچے کی کوٹس اور دیگر ملبوسات کی نمائش کی۔ اٹلی کے ہی ایک اور ڈیزائنر رابرٹو کیوالی نے خواتین کے ملبوسات کی نمائش کی۔ ان کے چمڑے کے ملبوسات میں بھی ایک روایتی رنگ موجود تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.