9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:53
مشہور کا میڈ ی فلم Hangover کے تیسرے پا رٹ کا ٹریلر جاری
جیو نیوز - نیویارک…این جی ٹی… ہالی وو ڈ کی مشہور کا میڈی فلم Hangover کے تیسرے پا رٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ منفرد کہانی اور مزاحیہ سچو ئشن سے شا ئقین میں مقبو لیت پا نے والی اس فلم کے گز شتہ دو نو ں حصے بھی کا میا بی کے جھنڈے گا ڑ چکے ہیں۔ Tod Phillips کی زیر ِ ہدا یت بننے والی فلم کے پہلے حصّے نے 467 جبکہ دو سرے نے 581ملین ڈالر کا شاندار بز نس کیا تھا۔ 3 Hangoverرواں سال مئی کے مہینے میں ریلیز کی جا ئے گی ۔