تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:14

ماضی کی معروف فلمی اداکارہ آسیہ کینیڈا میں انتقال کرگئیں

جیو نیوز - لاہور…ماضی کی معروف فلمی اداکارہ آسیہ کینیڈا میں انتقال کرگئیں۔اداکارہ آسیہ 20سال قبل شادی کے بعد کینیڈامنتقل ہوگئی تھیں،انہوں نے فلم مولاجٹ سمیت درجنوں اردو اورپنجابی فلموں میں کام کیا۔ اداکارہ آسیہ نے پاکستانی فلم انڈسٹری پرکا فی عرصہ راج کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.