تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 3:15

عمران ہاشمی کی فلم"ایک تھی ڈائن" کا میوزک ریلیز کرنے کی تقریب

جیو نیوز - ممبئی....بالی ووڈ کے رومانٹک ہےرو عمران ہاشمی جادوگر بن گئے، تھرل،ہارر اور رومانس پر مبنی نئی فلم"اےک تھی ڈائن"کے مےوزک رےلےز کرنے کی تقرےب کا انعقا د ممبئی کے اوبرائے مال مےں کےا گےا۔مےوزک لانچ کی تقرےب مےں عمران ہاشمی کےساتھ کالکی کوچلن فلم کے پروڈےوسرز اےکتا کپور،وشال بھردواج اور ہداےتکار سمےت گلوکاروں نے بھی شرکت کی جنہوں نے شاپنگ مال مےں ہزاروں مداحوں کی موجودگی مےںلائےو پرفارمنس سے سماں باندھ دےا ۔ہداےت کارکنان آئےر کی اس فلم مےں عمران کے ساتھ کونکنا سےن شرما بحےثےت ہےروئن جبکہ کالکی کوچلن اور ہما قرےشی اہم کرداروں مےں جلوہ گر ہوئی ہےں۔بالاجی موشن پکچرز کے بےنر تلے اس فلم کو اےکتا کپور،شوبھا کپور اور وشال بھردواج نے پروڈےوس کےا ہے جبکہ وشال نے فلم کی کہانی تحرےر کرنے کے ساتھ ساتھ اسکا مےوزک بھی ترتےب دےا ہے۔ہارر اور تھرل سے بھرپور ےہ فلم رواں سال18اپرےل کو سےنما گھروں کی زےنت بنائی جارہی ہے جسکی تشہےری مہم ابھی سے شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.