تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:28

سنی دیول کا سال میں 3 فلمیں کرنے کا اعلان

جیو نیوز - ممبئی … ڈھائی کلو کے ہاتھ کے مالک سنی دیول کا کہنا ہے کہ وہ اب سال میں 3 فلموں میں کام کریں گے۔کم فلموں میں کام کرنے والے ایکشن ہیرو نے اب اپنا کام کرنے کا فارمولا بدل دیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کام کم کرنے سے لوگ ہیروز کو بھول جاتے ہیں۔سنی دیول اپنے چھوٹے بھائی بوبی اور پاپا دھرمندر کے ساتھ یملا پگلا دیوانہ 2 میں دھواں دھار ایکشن کرتے نظر آئیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.