تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:8

سلمان خان کینیڈین فلم پروڈیوس کررہے ہیں

جیو نیوز - ممبئی…سلمان خان نے بالی وڈ کے باہر پَر پھیلالئے ہیں اور کینیڈا میں ایک فلم پروڈیوس کررہے ہیں۔سال 2011 میں بچوں کی فلم چِلر پارٹی کے بعد کو پروڈکشن میں یہ سلمان خان کی پہلی مووی ہے۔ کینیڈا میں مقیم بیروزگار بھارتی ڈاکٹر سے متعلق فلم کا نام ڈاکٹر کیبی رکھا گیا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ ڈاکٹر بے روزگاری سے تنگ آکر ٹیکسی چلانے لگتا ہے اور پھر اپنی ٹیکسی کو موبائل کلینک میں تبدیل کرکے لوکل ہیرو بن جاتا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر یان فرانکوئس پولیٹ ہیں جبکہ اداکاروں میں وِنے وِرمانی ، ایڈریانے پالیکی ، کْنال نیئراور دیگر شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.