تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:55

بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی سپریم کورٹ نے گرفتاری پیش کرنے سے پہلے فلمیں مکمل کرنے کیلئے سنجے دت کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔سنجے دت نے گرفتاری پیش کرنے کے لئے6مہنے کا وقت مانگا تھا تاہم عدالت نے سنجے دت کو فلمیں مکمل کرنے کے لئے ایک مہینہ کی منظوری دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.