تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:54

بھارت:شملہ میں فیشن شو ، 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز کی شرکت

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ابھرتے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے فیشن شو کا انعقاد کیاگیا،شملہ میں ہونے والے فیشن شو میں 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز نے شرکت کی ، فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات اور مغربی طرز کے ملبوسات کو ریمپ کا حصہ بنایا، شرکا اور ماڈلز کا کہناہے کہ اس طرح کی تقریبات نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور بہتری لانے کا سبب بن سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.