تازہ ترین سرخیاں
Please install font for better text view. / بہتر لکھائی یا بہتر متن دیکھنے کے لئے فونٹ انسٹال کریں۔
فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس صفحے پر جائیں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بر طا نیہ میں ہو ئی ٹھنڈے یخ پا نی میں تیرنے کی چیمپئن شپ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… تیر اکی کے مقا بلے تو دنیا بھر میں ہو تے تاہم حا ل ہی میں بر طا نیہ میں ٹھنڈے یخ پا نی میں تیرنے کی چیمپئن شپ منعقد کی گئی ۔ اس چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے چا ر سو سے زائد تیراکوں نے حصہ لیا اور یخ پا نی میں تیر کر سر دیوں کا مزہ اٹھا یا ۔ اس مقابلے کا دلچسپ پہلو یہ بھی ہے اس میں شریک ہونے والے افراد نے دلچسپ اندازکے ملبو سات اور ٹو پیاں پہنکر اس میں ایک نیا رنگ بھر دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.