تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لیبیاپرنیٹوطیاروں کے حملوں کاسلسلہ جاری،3 افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
طرابلس. . .. . . . .لیبیا پر نیٹو طیاروں کے حملوں کاسلسلہ جاری ہے۔طرابلس میں سرکاری ٹی وی کی عمارتوں میں دھماکے سنے گئے۔نیٹو طیاروں نے طرابلس میں بمباری کی جس کے بعد تین سرکاری ٹی وی اسٹیشنوں کی نشریات معطل ہوگئیں تاہم آدھے گھنٹے بعدنشریات بحال کردی گئیں۔نیٹوکے طیاروں نے معمرقذافی کے کمپاؤنڈ کوبھی نشانہ بنایا۔حکومتی ترجمان کے مطابق قذافی کے باب العزیزیہ کمپاؤنڈ کے نزدیک انتہائی طاقتوردھماکے ہوئے جس سے تین افرادجاں بحق ہوگئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.