تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کیخلاف پریکٹس میچ کل کھیلے گی

جنگ نیوز -
ایپوہ . . . . . پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کیخلاف پریکٹس میچ کل ایپوہ میں کھیلے گی۔محمد عمران کی قیادت میں پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں پہنچ چکی ہے جہاں وہ بھرپورٹریننگ میں مصروف ہے ۔ اذلان شاہ کپ5مئی سے شروع ہو گا۔ ایونٹ سے پہلے پاکستان ہاکی ٹیم واحد پریکٹس میچ کل میزبان ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی ۔ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم5 مئی کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے مد مقابل ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.