29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
اسامہ کی ہلاکت، جیونیوزکوآپریشن کی تصاویراورویڈیوموصول
جنگ نیوز -
اسامہ کی ہلاکت، جیونیوزکوآپریشن کی تصاویراورویڈیوموصول
کراچی…اسامہ بن لادن کی ہلاکت کیلئے کیے گئے آپریشن کی تصاویر اور ویڈیو جیونیوز کو موصول ہوگئیں۔ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کے خلاف کیے گئے امریکی اسپیشل فورسز کے آپریشن کی تصاویر اور ویڈیو سب سے پہلے جیونیوز کو موصول ہوگئی ہیں۔پہلی تصویرمیں واضح طورپر گرنے والے ہیلے کاپٹر کی فیول لائن دیکھی جاسکتی ہے۔دوسری تصویرمیں ییلے کاپٹر کے پرمیں لگی گولیاں نظرآرہی ہیں جبکہ تیسری تصویرتباہ شدہ ہیلے کاپٹرکی ویڈیوکلپس کی ہے۔