29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
نیویارک،سلامتی کونسل کااسامہ کی ہلاکت خیرمقدم
جنگ نیوز -
نیویارک،سلامتی کونسل کااسامہ کی ہلاکت خیرمقدم
نیویارک…اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو سراہتے ہوئے اسے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم پیشرفت قراردیاہے۔نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں القاعدہ کے بانی رہنما کی ہلاکت کوخوش آئند قراردیاگیا۔اورکہا گیا ہے کہ امریکی فوجی آپریشن میں اسامہ کی موت کا مطلب ہے کہ اب وہ پھرکبھی نائن الیون جسیے دہشت گردی کے حملے جیسے جرائم کامرتکب نہیں ہوسکتا۔