تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ242 گھنٹوں کے دوران بھی ملک ک ے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت نورپورتھل میں46ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.