تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

امریکی سفارتخانہ اور قونصل خانے غیر معینہ مدت کیلئے بند

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ اور پشاور،لاہور کراچی کے قونصل خانے غیر معینہ مدت تک عوام کے لیے بند رہیں گے۔ اسلام آباد سے جاری امریکی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق امریکی سفارتخانے اور پشاور، لاہور، کراچی کے قونصل خانے امی گریشن،ویزا اور دیگر معاملات کے لیے عوام کے لیے بند رہیں گے جبکہ امریکی شہریوں کے ہنگامی امور اور دیگر معاملات کے لیے امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کھلے رہیں گے۔گزشتہ روزاسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد میں کیے گئے آپریشن کے بعد پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانیغیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.