تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بھارت،اسامہ کی ہلاکت کو ریت کے مجسمے میں ڈھال دیا گیا

جنگ نیوز -
نئی دہلی…بھارت کے مشہور آرٹسٹ نے ایک بار پھر ریت سے اپنے فن کامظاہرہ کیا اور اوسامہ کی ہلاکت کو ریت کے مجسمے میں ڈھال دیا۔بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر،سدارشن پٹنک، نے اوسامہ بن لادن کی زندگی کودہشت گرد کا ایک باب قراردیا، اور ریت سے کتاب میں اوسامہ لکھ کر دی اینڈ کردیا۔اوسامہ بن لادن کونیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر حملے کاماسٹر مائنڈ ماناجاتاہے ،جس میں 3 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.