تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائڈر آج دکن چارجرز سے پنجہ آزمائی کریگی

جنگ نیوز -
حیدرآباددکن…انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا، حیدرآباد دکن میں کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ دکن چارجرز سے ہوگا۔ بھارت میں جاری ایونٹ میں41میچز کھیلے جا چکے ہیں، آج آٹھ میچز میں دس پوائنٹس حاصل کرنیوالی کولکتہ نائٹ رائیڈرز ساتویں نمبرپرموجود دکن چارجرز کے مدمقابل ہوگی، دکن چارجرز کے آٹھ میچز میں چھ پوائنٹس ہیں۔ کولکتا نائٹ رائڈرز کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کامیابی کے سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی، دکن چارجرز کے کوچ ڈیرن لیمن پر امید ہیں کہ انکی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.