تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

صدر زرداری کا الطاف حسین کو فون،شہریوں کے تحفظ کے اقدامات پر اتفاق

جنگ نیوز -
اسلام آباد… صدر آصف علی زرداری نے متحدہ کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں راہنماؤں کے در میان ملکی اور بین الاقوامی صورت حال پر گفتگو کی گئی اوراتفاق کیا کہ امن کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے راہنماؤں اور کارکنوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے الطاف حسین کو یقین دہانی کرائی کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.