تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

جگجیت سنگھ کی نئی البم پدھارومیرے دیس کی تقریب رونمائی

جنگ نیوز -
ممبئی…بھارتی فلم نگری ممبئی میں بالی وڈ کے نامورمیوزک ماسٹرجگجیت سنگھ کی نئی البم پدھارومیرے دیس کی تقریب رونمائی ہوئی۔بھارت کی شمال مغربی ریاست راجھستان کے علاقائی گانے اورموسیقی کوایک البم میں سمویاگیاہے۔البم میں12 ٹریک ہیں۔میوزک ماسٹرجگجیت سنگھ کی نئی البم ،،پدھارومیرے دیس،، میں منیشاآگروال نے بھی آواز کاجادو جگایاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.