29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
اسامہ بن لادن کی دستخط شدہ وصیت جاری
جنگ نیوز -
کویت… کویتی اخبار نے اسامہ بن لادن کی دستخط شدہ وصیت جاری کردی ہے، و صیت کے مطابق اسامہ نے کہا ہے کہ میرے مرنے کے بعدبیویاں دوبارہ شادی نہ کریں،میرے بچے القاعدہ میں شمولیت اختیارنہ کریں،میں جہاد کی وجہ سے بچوں کو وقت نہ دے سکا، میں کبھی ماراگیا تو اپنے ہی لوگوں کی غداری کی وجہ مارا جاؤنگا۔کویتی اخبارنے واضح نہیں کیاکہ وصیت کیسے حاصل کی اورتصدیق کیسے کی۔وصیت 14دسمبر 2001میں لکھی گئی ہے۔