29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0
کنگنا رنا وٹ عامر خان کے ساتھ کا م کر نے کے لیے بضد
جنگ نیوز -
ممبئی …کنگنا رنا وٹ ان دنوں با لی وو ڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عا مر خا ن کے سا تھ کا م کر نے کے لیے بے حد بے چین ہیں۔ حا ل ہی میں جب ایک نئے ڈا ئریکٹر نے انہیں اپنی فلم Chalo Driverمیں کا م کر نے کی پیشکش کی تو انہوں نے فر مائش کر ڈا لی کہ وہ فلم میں عا مر خا ن کو ہیر و لیں جس پر ڈا ئر یکٹر صا حب ان کی یہ فر مائش سن کر پریشا ن ہو گئے ۔ بعد ازاں کنگنا نے عا مر خان کو خو د ہی فو ن کر کے ان کے سا تھ فلم میں کام کرنے کی خو اہش کا اظہار کر دیا جس پر عا مر نے ا نہیں صر ف اتنا کہا کہ وہ اسکر پٹ بھجو ادیں اگر انہیں پسند آگیا تو وہ سو چیں گے ۔