تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

برطانوی شاہی جو ڑ ے کے اعزا ز میں تینتیس لا کھ ڈالر کا آ ئی فو ن تیار

جنگ نیوز -
لندن …شہز ادہ شہز ادی کی کہا نیوں میں دو نو ں کی شا دی کے ساتھ ہی کہانی ختم ہو جا تی ہے لیکن شہز ادہ ولیم اور شہز دی کیتھرین کی شا دی کے بعد بھی یہ کہانی ختم نہیں ہو ئی اور نت نئی خبر وں کا سلسلہ اب تک جا ری ہے ۔ اس سلسلے کی ایک تا زہ ترین خبر یہ ہے کہ نئے نو یلے شا ہی جو ڑے کے اعزاز میں تینتیس (33) لا کھ ڈالر ما لیت کا ہیر و ں سے سجا آ ئی فو ن تیا ر کر لیا گیا ہے ۔ولیم اور کیتھرین نا می یہ آ ئی فو ن خا لص پلا ٹینیم سے تیار کیا گیا ہے جس پر شہزا دی کیتھرین کی منگنی کے انگو ٹھی سے متا ثر ہو کر نیلم اور ہیر ے لگائے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ اس خصو صی آ ئی فو ن کے صر ف پچا س نمو نے ہی تیارکیے جا ئیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.