تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ملک کے وسطی،بالائی علاقوں میں دو روز میں بارشوں کا امکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…آئندہ دو روز کے دوران ملک کے زیادہ ترمیدانی علاقوں میں گرمی کی شد برقرار رہے گی جبکہ وسطی اور بالائی علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.