تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بے نظیر بھٹو کی سالگرہ: پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ میں خون کے عطیات

جنگ نیوز -
لاہور . . . سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی57ویں سالگرہ کے موقعے پر پنجاب اسمبلی کے باہر بلڈ کیمپ لگایا گیا جس میں وزرا اور ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد نے خون کے عطیات دیے?خون کے عطیات دینے والوں میں پنجاب کے سینئر وزیرراجا ریاض، وزیرخزانہ تنویراشرف کائرہ،خواتین ارکان ساجدہ میر، عظمی? بخاری اور دیگر شامل تھے? ارکان اسمبلی کا کہناتھا کہ خون کے عطیات بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دیے جارہے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کے لئے اپنی جان دے دی لیکن دہشت گردوں کے سامنے نہ جھکیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.