5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
چینی کرنسی یوان کی قدر پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جنگ نیوز -
بیجنگ . . . ہفتے کے پہلے کاروبار ی روز پیر کو چینی کرنسی یوان کی قدر پانچ سال کی بلند ترینسطح پرپہنچ گئی? آج ٹریڈنگ کے دوران1 ڈالر 6.808 یوان کے سطح پر دیکھا گیا ،چینی مرکزی بینک پر کرنسی ایکسچینج ریٹس کو لچک دار بنانے کا عالمی دباؤ بھی بڑھ رہاتھا ?چینی کرنسی یوان کی قدر میں اضافے کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی جارہی ہے ?آج پہلے سیشن کے اختتام پر شنگھائی اور ہنگ سینگ انڈیکس میں بالترتیب2.78ا ور2.84 اضافہ دیکھا گیا، جب کہ جاپان کے نکئی225 انڈیکس میں243 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا?