تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بجلی کی بند ش،عراقی وزیر بجلی نے استعفی? دے دیا،راجہ تو کب دے گا؟

جنگ نیوز -
بغداد. . . . .. . . . عراق میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کے سڑکوں پر آجانے کے بعد بجلی کے وزیر مستعفی ہوگئے?کریم وحید نے سرکاری ٹیلے ویژن العراقیہ ٹی وی کو بتایا کہ امریکا کے حملے کو سات سال گزر چکے ہیں? اس کے باوجود اب تک حکومت عوام کو طلب کے مقابلے میں مناسب بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہی جس پر وہ استعفی? دے رہے ہیں? بدامنی کے شکار عراق میں بجلی کا طویل تعطل عوام کیلئے دوہرا عذاب بنا ہوا ہے? ہفتے کے روز تیل سے مالا مال بصرہ اور پیر کو نصیریہ شہر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا پولیس سے تصادم ہوا? مظاہرین بجلی کے تعطل پر وزیر سے استعفی? مطالبہ کررہے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.