5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
روزانہ چار کپ کافی پینے والے افراد منہ کے کینسر سے محفو ظ رہتے ہیں
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ چار کپ کافی کا استعما ل منہ کے کینسر سے محفو ظ رکھتا ہے ?امریکہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ کا فی میں ایسے کیمیکل پا ئے جاتے ہیں جو منہ کے کینسر سے بچا ؤ میں مدد گار ثابت ہو تے ہیں ? تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے کافی پینے افراد میں منہ کے کینسر کا خطرہ ترا نوے (93) فیصد کم ہو جا تا ہے ?تاہم وا ضح رہے کہ ماہرین ِ صحت کا فی کے غیر ضروری استعمال سے بچنے کا بھی مشور ہ دیتے ہیں کیو نکہ اس کے زا ئد استعمال سے فشار ِ خو ن اور دل کی دھڑکن کی رفتار میں اضا فہ ہو جا تا ہے ?