5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری
جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے? محکمہ موسمیات کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 54ہزار574اور اخراج40ہزار کیوسک ہے اور پانی کی سطح 1158.25 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ24لاکھ10ہزار ایکڑ فٹ ہے? دوسری جانب تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدایک لاکھ70ہزار500 اور اخراج ایک لاکھ25ہزارکیوسک ہے جس سے پانی کی سطح 1390.02فٹ اور قابل استعمال پانی کاذخیرہ ایک لاکھ57ہزارایکڑ فٹ ہے?