5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فلپا ئن میں جیل کے قیدیوں کی ماہرا نہ میو زیکل پر فا رمنس
جنگ نیوز -
منیلا…سی ایم ڈی…یہ ماہرا نہ مو سیقی پیش کر نے والے کو ئی پیشہ ورموسیقار نہیں بلکہ فلپا ئن کی ایک جیل کے قیدی ہیں? منیلا کی ایک جیل میں منعقد کیے جانے والے کنسر ٹ میں سو سے زائد قیدیوں پر مشتمل آر کسٹراکے گر وہ نے خوبصورت موسیقی بجاکر سب کو حیرا ن کر دیا ? ان قیدیوں میں سزائے موت پانے والے اور خطرناک مجر م بھی شامل تھے جنہیں عام طور پر انتہائی سخت سیکیورٹی میں رکھا جا تا ہے ?اس کنسر ٹ میں قیدیوں کے اہلِ خا نہ اور میڈیا کے افراد نے بھی شر کت کی جبکہ یہ کسی بھی ملک میں ہو نے والی قیدیوں کی پہلی عوامی پر فارمنس تھی?