5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
دہشت گردی کے ملزمان کی بریت کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے الزام گرفتار ملزم کی بریت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت آج ہورہی ہے?واضح رہے کہ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو ہزار نو میں مناواں ٹریننگ سنٹر پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزم ہجرت اللہ کو انیس جون کو بری کر دیاتھا?