5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
صدرکے دوعہدوں کاکیس ،وفاق کا فل بنچ کیخلاف اپیل دائرکرنیکافیصلہ
جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدرکے دوعہدوں کاکیس کے معاملے پروفاق نے فل بنچ کیخلاف اپیل دائرکرنے کافیصلہ کیا ہے?وفاق کے وکیل طالب رضوی نے جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہو ئے کہا کہ لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے حکومتی درخواستیں سنے بغیر مستردکیں جس کے بعد وفاق نے فل بنچ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکرنے کافیصلہ کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ فل بنچ نے بعد میں عدالتی کارروائی میں غلط بیانی کی?