5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اوپراونفرے اور پینی لو پ کر و ز ہا لی ووڈ واک آ ف فیم میں شا مل
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…مشہورامریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفر ے اور ہالی ووڈا داکارہ پینی لو پ کروز کو ہا لی ووڈ واک آف فیم(Hollywood Walk of Fame) میں شامل کر لیا گیاہے ? ہالی ووڈ چیمبر آ ف کامر س کے جا نب سے ہالی ووڈ واک آ ف فیم 2011 کی شخصیا ت کا اعلان کیا گیا ? پینی لو پ اور اوپرا کے علاوہ یہ اعزا ز حاصل کر نے والوں میں Danny Devito,Donald Sutherland اور Tina Fey بھی شا مل ہیں ?